7 اگست 2016 - 08:14
عراق میں ہفتے کے روز ہونے والے بم دھماکوں میں15 افراد جاں بحق

عراق میں ہفتے کے روز ہونے والے بم دھماکوں میں پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ الانبار کے شہر رمادی میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم چودہ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں سیکورٹی اہلکار اور قبائلی لشکر کے جوان بھی شامل ہیں۔ متعدد افراد زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ ادھر دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اور بم دھماکے میں ایک عام شہری جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ عراق میں عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ عراقی فوج کے جوانوں نے مشرقی رمادی کے علاقے جزیرہ خالدیہ میں داعش کے اسلحہ کے ایک کارخانے کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کر لیا۔

.......

/169

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقاہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق

.......

/169